aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naarsii-sas"
اچھا اچھا ہو جائے گا سب کچھ اچھااچھا اچھا سب کچھ اچھا ہو جائے گا
ان سے سب حال دغاباز کہے دیتے ہیںمیرے ہم راز مرا راز کہے دیتے ہیں
سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہمملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا
وہ ہاتھ میں تلوار لئے سر پہ کھڑے ہیںمرنے نہیں دیتی مجھے مرنے کی خوشی آج
ہمارے دل سے کیا ارمان سب اک ساتھ نکلیں گےکہ قیدی مختلف میعاد کے ہوتے ہیں زنداں میں
فتنے دبے دبائے تھے جتنے پڑے ہوئےبیٹھے کہیں ہو تم تو وہ سب اٹھ کھڑے ہوئے
آپ جو کہتے ہیں سب حضرت ناصح ہے بجاکیا کروں ذہن سے یہ لفظ اتر جاتے ہیں
بھری محفل میں ان کو چھیڑنے کی کیا ضرورت تھیجناب نوح تم سا بھی نہ کوئی بے ادب ہوگا
خدا کے سجدے بتوں کے آگے پھر ایسے سجدے کہ سر نہ اٹھےعجب طرح کی ہماری نیت نئی طرح کی نماز میں ہے
اس کم سنی میں ہو انہیں میرا خیال کیاوہ کے برس کے ہیں ابھی سن کیا ہے سال کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books