aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naeem akhtar"
وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہےخود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے
اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پرپھر عمر بھر ہوا سے مری دشمنی رہی
لکھ کر جو میرا نام زمیں پر مٹا دیاان کا تھا کھیل خاک میں مجھ کو ملا دیا
ہر طرف شور اسی نام کا ہے دنیا میںکوئی اس کو جو پکارے تو پکارے کیسے
وہ بھی ہمارے نام سے بیگانے ہو گئےہم کو بھی سچ ہے ان سے محبت نہیں رہی
لیتے ہیں ترا نام ہی یوں جاگتے سوتےجیسے کہ ہمیں اپنا خدا یاد نہیں ہے
شباب نام ہے اس جاں نواز لمحے کاجب آدمی کو یہ محسوس ہو جواں ہوں میں
یقیں اٹھ جائے اپنے دست و پا سےاسی کا نام لوگو خودکشی ہے
ہر ایک داستاں تجھ سے شروع ہوتی ہےہر ایک قصہ ترے نام پر تمام ہوا
ہم کو اسی دیار کی مٹی ہوئی عزیزنقشے میں جس کا نام پتہ اب نہیں رہا
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتاسو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
ترے اخلاق و خصائل تری پہچان بنیںنام لوگوں کو قبیلے کا بتانا نہ پڑے
یہ منصفان شہر ہیں یہ پاسبان شہران کو بتاؤ نام جو بلوائیوں کے ہیں
مجھ کو اخبار سی لگتی ہیں تمہاری باتیںہر نئے روز نیا فتنہ بیاں کرتی ہیں
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچانکل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
کل جہاں ظلم نے کاٹی تھیں سروں کی فصلیںنم ہوئی ہے تو اسی خاک سے لشکر نکلا
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گےبہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
ہمیں سے رنگ گلستاں ہمیں سے رنگ بہارہمیں کو نظم گلستاں پہ اختیار نہیں
میں کیا کروں کہ ضبط تمنا کے باوجودبے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books