تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafiis"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nafiis"
شعر
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
اطہر نفیس
شعر
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا