تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naft"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "naft"
شعر
عشق میں کیا نقصان نفع ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے ساری عمر ہی یارو دل کا کاروبار کیا
جاں نثار اختر
شعر
آج بھی سپراؔ اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں
تنویر سپرا
شعر
جو مجھ آتش نفس نے منہ لگایا اس کو اے ساقی
ابھی ہونے لگیں گے آبلے محسوس شیشے میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
خیال ناف میں زلفوں نے مشکیں باندھ دیں میری
شناور کس طرح گرداب سے بے دست و پا نکلے