تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nagar-nagar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nagar-nagar"
شعر
پریم نگر میں مانگنے والے بھوکوں مر جاتے ہیں
اس بستی میں کھا نہیں سکتا کوئی چھین جھپٹ کے
نادم ندیم
شعر
تڑپ اٹھی ہے کسی نگر میں قیام کرنے سے روح میری
سلگ رہا ہے کسی مسافت کی بے کلی سے دماغ میرا