aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashtar-e-har-khaar"
تیز رکھیو سر ہر خار کو اے دشت جنوںشاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد
ہم دوانوں کا یہ ہے دشت جنوں میں رتبہکہ قدم رکھتے ہی آ پاؤں سے ہر خار لگا
فراق و وصل سے ہٹ کر کوئی رشتہ ہمارا ہےکہ اس کو چھوڑ پاتا ہوں نہ اس کو تھام رکھتا ہوں
کرتا ہے کار روشنی مجھ کو جلا کے دنکرتی ہے کار تیرگی مجھ کو بجھا کے رات
وحیدؔ کار سیاست ہے کار بے کاراںزباں کو روک لو قائم رہے ادب کا وقار
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میںقاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
کسی کے دل میں اترنا ہے کار لا حاصلکہ ساری دھوپ تو ہے آفتاب سے باہر
جب ان کی بزم میں ہر خاص و عام رسوا ہےعجیب کیا ہے اگر میرا نام رسوا ہے
روپ رنگ ملتا ہے خد و خال ملتے ہیںآدمی نہیں ملتا آدمی کے پیکر میں
پھیر لاتا ہے خط شوق مرا ہو کے تباہذبح کر ڈالوں گا اب کی جو کبوتر بہکا
جو دن ہے خاک بیاباں جو رات ہے جنگلوہ بے پناہ مرے گھر سے ہے زیادہ کیا
میں تو ہر ہر خم گیسو کی تلاشی لوں گاکہ مرا دل ہے ترے گیسوئے خم دار کے پاس
ہے خال یوں تمہارے چاہ ذقن کے اندرجس روپ ہو کنھیا آب جمن کے اندر
چھانی ہے خاک ہم نے بہت کوئے یار کیجعفرؔ اس عاشقی سے کسی کو اماں نہیں
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے ہم کر چلے
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیانہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا
آنکھوں کو تمنا ہے خاک در جاناں کیخاک در ہر کوچہ اکسیر نہیں ہوتی
گھر پلٹ کر جو مری روشن خیالی آئی ہےشور ہے شہر سخن میں پھر دیوالی آئی ہے
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
جوبن پر ان دنوں ہے بہار نشاط باغلیتا ہے پھول بھر کے یہاں جھولیاں بسنت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books