aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasl"
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم کا خون ہے آخر
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاشصاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
ہماری نسل سنورتی ہے دیکھ کر ہم کوسو اپنے آپ کو شفاف تر بھی رکھنا ہے
نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہاتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ
ذکر اسلاف سے بہتر ہے کہ خاموش رہیںکل نئی نسل میں ہم لوگ بھی بوڑھے ہوں گے
کشن کی گوپیاں کی نئیں ہے یہ نسلرہیں سب گوپیاں وہ نقل یہ اصل
جوان ہو گئی اک نسل سنتے سنتے غزلہم اور ہو گئے بوڑھے غزل سناتے ہوئے
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلافپھر بھی کھڑے ہوئے ہیں شجر اک قطار میں
ایک کعبہ کے صنم توڑے تو کیانسل و ملت کے صنم خانے بہت
بے سال و سن زمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ہمبے رنگ و نسل نام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
بے گنہ کہتا پھرے ہے آپ کوشیخ نسل حضرت آدم نہیں
لہو میں ڈوبی ہے تاریخ خلقت انساںابھی یہ نسل ہے شائستۂ حیات کہاں
غالبؔ کے مرتبے سے یہ واقف نہیں اسدؔیہ بد لحاظ نسل ہے عہد جدید کی
مٹا سکتی نہیں نفرت کو نفرت کی روش ہرگزبقائے نسل آدم کے لئے الفت ضروری ہے
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
سخت مشکل تھا امتحان غزلمیرؔ کی نقل کر کے پاس ہوئے
مری نعش کے سرہانے وہ کھڑے یہ کہہ رہے ہیںاسے نیند یوں نہ آتی اگر انتظار ہوتا
دمک رہا ہے جو نس نس کی تشنگی سے بدناس آگ کو نہ ترا پیرہن چھپائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books