aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naujavaan"
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
کچھ نوجوان شہر سے آئے ہیں لوٹ کراب داؤ پر لگی ہوئی عزت ہے گاؤں کی
تیرا خیال خواب خواب خلوت جاں کی آب و تابجسم جمیل و نوجواں شام بخیر شب بخیر
جب کوئی نوجوان مرتا ہےآرزو کا جہان مرتا ہے
اک سمت گھر کے لوگ ہیں اک سمت عشق ہےاے نوجوان لڑکی حماقت کی بات ہے
کسی کی نظر ؔخواہ مخواہ لگ نہ جائےبڑھاپے میں لگتے ہو تم نوجواں سے
نوجوانی میں پارسا ہوناکیسا کار زبون ہے پیارے
نوجوانی کی دید کر لیجےاپنے موسم کی عید کر لیجے
نوجوانوں کا قبیلہ اس کے پیچھے چل پڑاجرم کر کے بھاگنے والا مثالی ہو گیا
یہی ارشدؔ ہمارے نوجوانوں کی کہانی ہےجئے دولت کی خاطر اور مرے فلمی ستاروں پر
نوجوانوں کو دیکھ کر حاتمؔیاد عہد شباب آوے ہے
روز ہو جاتی ہیں ہم سے ایک دو اٹھکھیلیاںنوجوانی آج تک باقی ہے چرخ پیر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books