تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naved-e-shaadmaanii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "naved-e-shaadmaanii"
شعر
مجھے اس جنوں کی ہے جستجو جو چمن کو بخش دے رنگ و بو
جو نوید فصل بہار ہو مجھے اس نظر کی تلاش ہے
وامق جونپوری
شعر
نوید اے دل کہ رفتہ رفتہ گیا ہے اس کا حجاب آدھا
ہزار مشکل سے بارے رخ پر سے اس نے الٹا نقاب آدھا