aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nawab ali asghar"
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیاسر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
مری نعش کے سرہانے وہ کھڑے یہ کہہ رہے ہیںاسے نیند یوں نہ آتی اگر انتظار ہوتا
تکیہ اگر نصیب ہو زانوئے یار کامیں ایسی نیند سوؤں کہ ثابت ہو مر گیا
بزم کو رنگ سخن میں نے دیا ہے اخگرؔلوگ چپ چپ تھے مری طرز نوا سے پہلے
ابھی سے صبح گلشن رقص فرما ہے نگاہوں میںابھی پوری نقاب الٹی نہیں ہے شام صحرا نے
واہ کیا اس گل بدن کا شوخ ہے رنگ بدنجامۂ آبی اگر پہنا گلابی ہو گیا
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیاجہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا
اسی امید پر تو جی رہے ہیں ہجر کے مارےکبھی تو رخ سے اٹھے گی نقاب آہستہ آہستہ
ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہیتھوڑے عرصہ میں پرستاں آگرہ ہو جائے گا
تمہیں نہیں ہو اگر آج گوش بر آوازیہ میری فکر یہ میری نوا ہے کس کے لیے
کیفیت تضاد اگر ہو نہ بیان شعر میںناطقؔ اسی پہ روئے کیوں چنگ نواز گائے کیوں
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
تو کسی صبح سی آنگن میں اتر آتی ہےمیں کسی دھوپ سا دالان میں آ جاتا ہوں
تڑپ رہا ہے دل اک ناوک جفا کے لیےاسی نگاہ سے پھر دیکھیے خدا کے لیے
داستان شوق دل ایسی نہیں تھی مختصرجی لگا کر تم اگر سنتے میں کہتا اور بھی
شیخ اور برہمن میں اگر لاگ ہے تو ہودونوں شکار غمزہ اسی دل ربا کے ہیں
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
اسی دنیا کے کچھ نقش و نگار اشعار ہیں میرےجو پیدا ہو رہی ہے حق و باطل کے تصادم سے
نقاب کہتی ہے میں پردۂ قیامت ہوںاگر یقین نہ ہو دیکھ لو اٹھا کے مجھے
ٹھوکر کسی پتھر سے اگر کھائی ہے میں نےمنزل کا نشاں بھی اسی پتھر سے ملا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books