aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nayan"
جتنا کہ ہے افراط تری کم نگہی کااتنا ہی ادھر دیکھو تو یہ دیدۂ نم ہے
جاوے بھی پھر آوے بھی کئی شکل سے ہر بارچکر میں کہاں، پر یہ مزا تان میں دیکھا
آگے کو بڑھ سکے ہے نہ پیچھے کو ہٹ سکےیاں تک ترے خیال میں اب ڈٹ گیا ہے دل
وہ جو اک تولا کئی ماشہ تھی یاری تم سےرتی بھر بھی نہ رہا اس میں کچھ آثار کہیں
چٹپٹی دل کی بجھی یار کے دیکھے سے یوںبھوکے کو جیسے کہیں سے گویا کھانا آیا
یہ سارا قضیہ تو ہم سے ہے اس سے تم کو کیاتم اپنے ایک طرف ہو رہو ہوا سو ہوا
اس ماجرا کو جا کے کہوں کس کے روبرومیری تو دوڑ ہے گی ترے آستاں تلک
اور سب مانیؔ نے تیری تو بنائی تصویرپر درست ہو نہ سکی چہرے کی پرواز ہنوز
ایدھر سے سیتے جاؤ اور اودھر سے پھٹتا جائےایسے طرح کے کپڑے کو پھر سیجے بھی نہیں
بیارے ترے نین کوں آہو کہے جو کوئیوہ آدمی نہیں ہے حیوان ہے بچارا
آئینے سے مجھ دل کے تحیر کو ملا دیکھیہ دونوں برابر ہیں کوئی بیش نہ کم ہے
دیکھا ہے کہیں گل نے تجھے جس کی خوشی سےپھولا ہے وہ اتنا کہ قبا میں نہ سماوے
لوگوں کے پھوڑتا پھرے شیشےمحتسب کو تو مسخرا کہئے
پوچھے کوئی کسی کو سو امکان ہی نہیںنا پرسی کا یہ دور انوکھا بھلا پھرا
صانع مرا وہ ہے کہ ہو کیسی ہی چوب خشکسو سو دفعہ وہ چاہے تو اس کو ہری کرے
دیا اس خوش نین نے رات کوں مجھ کوں سراغ اپناکیا میں روغن بادام سوں روشن چراغ اپنا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آنادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہےرنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books