aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nero"
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہےبڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
شیخ تو نیک و بد دختر رز کیا جانےوہ بچاری تو ترے پاس نہ آئی نہ گئی
کچھ اور ہو گئی دشوار نیک و بد کی تمیزکہ اب تو خیر کے پردے میں شر نکلتا ہے
شر سے ہے خیر کا امکاں پیدانور و ظلمت ہوئے جڑواں پیدا
میں اس کی حرارت سے ہی زندہ ہوں ابھی تکاب تک مری رگ رگ میں وہی نیم بدن ہے
خواب دیوار یہ چھپ جائے گانیند آنکھوں میں کہاں آئے گی
تیرا انکار بھی اک لطف کرم رکھتا ہےایسا انداز کسی اور ستمگر میں نہیں
سوچ تک محدود کب تھا ماجرا اس عشق کاایک ہی لمحے میں سب کچھ کیف نفسانی ہوا
نار و جنت کی سناتا ہے خبر یوں واعظجیسے اخبار وہاں سے ترے نام آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books