aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-lutf"
نگاہ لطف کو الفت شعار سمجھے تھےذرا سے خندۂ گل کو بہار سمجھتے تھے
عمر گزری اک نگاہ لطف کی امید میںہم کو اپنے حوصلوں کی یہ ادا اچھی لگی
ان کی نگاہ لطف کی تاثیر کیا کہوںذرے کو آفتاب بنا کر چلے گئے
نگاہ لطف و عنایت سے فیضیاب کیامجھے حضور نے ذرے سے آفتاب کیا
آشنا جب تک نہ تھا اس کی نگاہ لطف سےواردات قلب کو حسن بیاں سمجھا تھا میں
نگہ لطف میں ہے عقدہ کشائی مضمرکام بگڑے ہوئے بندوں کے سنور جاتے ہیں
مجھ پر بطور خاص تھی اس کی نگاہ لطفکہتا میں کس طرح مرے دشمن میں کچھ نہ تھا
کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھیاک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
نہ کر اے لطفؔ ناحق رہروان دیر سے حجتیہی رستہ تو کھا کر پھیر ہے کعبہ کو جا نکلا
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہجن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
نگاہ قہر کے مارے جب اتنا خوش ہیں تو پھرنگاہ لطف کے ماروں کا حال کیا ہوگا
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزاترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
دیدار ذوالجلال پہ آمادہ ہو گیاکیا حوصلہ نگاہ دل ناتواں کا تھا
جو ہیں مست الست ان کو خمار و سکر کا ڈر کیانگاہ تشنہ کام عشق ہی دست مغاں تک ہے
چھلک کے کم نہ ہو ایسی کوئی شراب نہیںنگاہ نرگس رعنا ترا جواب نہیں
جذب نگاہ شعبدہ گر دیکھتے رہےدنیا انہیں کی تھی وہ جدھر دیکھے رہے
اک نگاہ غلط انداز سہیدل کی آخر کوئی قیمت ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books