تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nihaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "nihaa.n"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
مرے درد نہاں کا حال محتاج بیاں کیوں ہو
جو لفظوں کا ہو مجموعہ وہ میری داستاں کیوں ہو
بیدم شاہ وارثی
شعر
نگاہیں کاملوں پر پڑ ہی جاتی ہیں زمانے کی
کہیں چھپتا ہے اکبرؔ پھول پتوں میں نہاں ہو کر