aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikaalne"
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کایہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
سوچتا ہوں کہ اس سے بچ نکلوںبچ نکلنے کے بعد کیا ہوگا
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقتہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
جانے کیا ٹھان کے اٹھتا ہوں نکلنے کے لیےجانے کیا سوچ کے دروازے سے لوٹ آتا ہوں
سمجھتا ہوں سبب کافر ترے آنسو نکلنے کادھواں لگتا ہے آنکھوں میں کسی کے دل کے جلنے کا
نکلنے ہی نہیں دیتی ہیں اشکوں کو مری آنکھیںکہ یہ بچے ہمیشہ ماں کی نگرانی میں رہتے ہیں
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوںرت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے
ازالہ ہو گیا تاخیر سے نکلنے کاگزر گئی ہے سفر میں مرے قیام کی شام
عمر بھر کے سجدوں سے مل نہیں سکی جنتخلد سے نکلنے کو اک گناہ کافی ہے
مرے گھر سے زیادہ دور صحرا بھی نہیں لیکناداسی نام ہی لیتی نہیں باہر نکلنے کا
دل مرا جلوۂ عارض نے بہلنے نہ دیاچاندنی چوک سے زخمی کو نکلنے نہ دیا
ٹھہر کے تلووں سے کانٹے نکالنے والےیہ ہوش ہے تو جنوں کامیاب کیا ہوگا
میں اپنے آپ سے آگے نکلنے والا تھاسو خود کو اپنی نظر سے گرا کے بیٹھ گیا
دروازہ کوئی گھر سے نکلنے کے لئے دےبے خوف کوئی راستہ چلنے کے لیے دے
دلیل اس کے دریچے کی پیش کی میں نےکسی کو پتلی گلی سے نہیں نکلنے دیا
خوشی ضرور تھی تیمورؔ دن نکلنے کیمگر یہ غم بھی سوا تھا کہ رات بیت گئی
دو وقت نکلنے لگی لیلیٰ کی سواریدلچسپ ہوا قیس کے رہنے سے بن ایسا
در امید سے ہو کر نکلنے لگتا ہوںتو یاس روزن زنداں سے آنکھ مارتی ہے
وہ پردہ نشینی کی رعایت ہے تمہاریہم بات بھی خلوت سے نکلنے نہیں دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books