aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisaar-e-jur.at-e-inkaar"
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
دکھائی کیوں دل وحشی کو چشم وہ جرأتؔشراب اور دوانے کو تو پلا لایا
تھا جنہیں حسن پرستی سے ہمیشہ انکاروہ بھی اب طالب دیدار ہیں کن کے ان کے
مت منہ سے نثارؔ اپنے کو اے جان برا کہہہے صاحب غیرت کہیں کچھ کھا کے نہ مر جائے
اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاںشوق فضول و جرأت رندانہ چاہئے
چشم انکار میں اقرار بھی ہو سکتا تھاچھیڑنے کو مجھے پھر میری انا پوچھتی ہے
پرسش حال پہ ہے خاطر جاناں مائلجرأت کوشش اظہار کہاں سے لاؤں
حرف انکار ہے کیوں نار جہنم کا حلیفصرف اقرار پہ کیوں باب ارم کھلتا ہے
جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکنپاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو
سوچ کو جرأت پرواز تو مل لینے دویہ زمیں اور ہمیں تنگ دکھائی دے گی
فن کا دعویٰ ہے تو کچھ جرأت اظہار بھی ہوزیب دیتا نہیں فن کار کو بزدل ہونا
یا تو کسی کو جرأت دیدار ہی نہ ہویا پھر مری نگاہ سے دیکھا کرے کوئی
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کیپھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
طے ہو چکی ہے اس سے جدائی مگر منیرؔتو اس کے ساتھ لمحۂ انکار تک تو چل
تہہ عارض جو فروزاں ہیں ہزاروں شمعیںلطف اقرار ہے یا شوخئ انکار کا رنگ
شرم کب تک اے پری لا ہاتھ کر اقرار وصلاپنے دل کو سخت کر کے رشتۂ انکار توڑ
لائے گئے پہلے تو سر دشت اجازتمارے گئے پھر وادئ انکار میں ہم لوگ
اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکرمجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا
پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائیاب لکھیں گے کتاب تنہائی
کوچۂ یار مرکز انواراپنے دامن میں دشت غم کی خاک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books