aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nujuum"
میں اس لئے ہجوم کا حصہ نہیں بناسورج کبھی نجوم کا حصہ نہیں بنا
گرتے رہے نجوم اندھیرے کی زلف سےشب بھر رہیں خموشیاں سایوں سے ہمکنار
غیر کا حال تو کہتا ہوں نجومی بن کرآپ بیتی نہیں معلوم وہ نادان ہوں میں
اس بھروسے پہ الیکشن میں کھڑا ہوں میں بھیاک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
تبصرہ اس نے لکیروں پہ وہیں چھوڑ دیاجب نجومی نے مرے ہاتھ پہ چھالے دیکھے
رواق چشم میں مت رہ کہ ہے مکان نزولترے تو واسطے یہ قصر ہے بنا دل کا
اک آیت وجود ہوں مٹی کے ڈھیر میںمیرے نزول کی تو کوئی شان ہی نہیں
خوشبوؤں کا نزول ہوتا تھاپہلے پتا بھی پھول ہوتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books