تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "off"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "off"
شعر
جب بات وفا کی آتی ہے جب منظر رنگ بدلتا ہے
اور بات بگڑنے لگتی ہے وہ پھر اک وعدہ کرتے ہیں
عفیف سراج
شعر
کچھ خود میں کشش پیدا کر لو کہ محفل تم سے آنکھ بھرے
یہ چال بڑے عیار کی ہے یہ چال نہ خالی جائے گی