aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "office"
آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میںٹیبل پر سر رکھ کر سو جاتا ہوں میں
مدت کے بعد آج میں آفس نہیں گیاخود اپنے ساتھ بیٹھ کے دن بھر شراب پی
آفس کی فائلوں میں تری زلف کا خیالدل اپنے کام سے ہے دماغ اپنے کام سے
تھکا ہارا نکل کر گھر سے اپنےوہ پھر آفس میں سونے جا چکا ہے
یہ امیری بھی ہے غریبی بھیاس کے آفس میں جاب کرتے ہیں
ہم سے پوچھو مزاج بارش کاہم جو کچے مکان والے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books