aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "okhlii"
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئےموت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے ناتو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
اس کے بعد اگلی قیامت کیا ہے کس کو ہوش ہےزخم سہلاتا تھا اور اب داغ دکھلاتا ہوں میں
یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑپھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی
یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
شاید اگلی اک کوشش تقدیر بدل دےزہر تو جب جی چاہے کھایا جا سکتا ہے
یہاں تک کر لیا مصروف خود کواکیلی ہو گئی تنہائی میری
میرے دامن میں اگر کچھ نہ رہے گا باقیاگلی نسلوں کو دعا دے کے چلا جاؤں گا
آج موسم بھی کچھ اداس ملاآج تنہائی بھی اکیلی ہے
پسینہ موت کا ماتھے پے آیا آئنہ لاؤہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
کچی عمروں میں بھی اکیلی رہیمیں سدا اپنی ہی سہیلی رہی
بے قراری تھی سب امید ملاقات کے ساتھاب وہ اگلی سی درازی شب ہجراں میں نہیں
شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا میں ادائے تنفس میں کمزور تھازندگی پھر مری یوں بچائی گئی میری شہ رگ ہٹا دی گئی یا اخی
بڑھاپے سے اگلی یہ منزل ہے کوئیجواں ہو گیا ہوں حسیں ہو گیا ہوں
اس دفعہ تو زندگی جلدی میں تھیکہہ دو اگلی بار فرصت میں ملے
نئی بہار کا مژدہ بجا سہی لیکنابھی تو اگلی بہاروں کا زخم تازہ ہے
جاتی تھی کوئی راہ اکیلی کسی جانبتنہا تھا سفر میں کوئی سایا اسے کہنا
ہر ایک لے میری اکھڑی اکھڑی سی دل کا ہر تار جیسے زخمییہ کون سی آگ جل رہی ہے یہ میری گیتوں کو کیا ہوا ہے
تمہارا بیگ بھی تیار کر کے رکھا ہےاکیلی ہجر کے آزار کیوں اٹھاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books