تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "p"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "p"
شعر
آستینوں میں چھپا کر سانپ بھی لائے تھے لوگ
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے
پی.پی سری واستو رند
شعر
خواہشوں کی آنچ میں تپتے بدن کی لذتیں ہیں
اور وحشی رات ہے گمراہیاں سر پر اٹھائے
پی.پی سری واستو رند
شعر
رات ہم نے جگنوؤں کی سب دکانیں بیچ دیں
صبح کو نیلام کرنے کے لیے کچھ گھر بھی تھے