تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paT-san"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "paT-san"
شعر
جو کچھ پڑتی ہے سر پر سب اٹھاتا ہے محبت میں
جہاں دل آ گیا پھر آدمی مجبور ہوتا ہے
لالہ مادھو رام جوہر
شعر
آس پہ تیری بکھرا دیتا ہوں کمرے کی سب چیزیں
آس بکھرنے پر سب چیزیں خود ہی اٹھا کے رکھتا ہوں
اجمل صدیقی
شعر
جب میں کہتا ہوں کہ نادم ہو کچھ اپنے ظلم پر
سر جھکا کر کہتے ہیں شرم و حیا سے کیا کہیں