aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paa.nsa"
کسی کی بازی کیسی گھاتوقت کا پانسہ وقت کی بات
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہوناقسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئیپھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
خوابوں کی طرح آنا خوشبو کی طرح جاناممکن ہی نہیں لگتا اے دوست تجھے پانا
اسی کی طرح مجھے سارا زمانا چاہےوہ مرا ہونے سے زیادہ مجھے پانا چاہے
دیکھوں تو جرم اور نہ دیکھوں تو کفر ہےاب کیا کہوں جمال رخ فتنہ گر کو میں
کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقی
سب سے پہلے دل کے خالی پن کو بھرناپیسہ ساری عمر کمایا جا سکتا ہے
یہ کرداروں کے گندے آئنے اپنے ہی گھر رکھئےیہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم سمجھتے ہیں
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہےوگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
ایک بچہ ذہن سے پیسہ کمانے کی مشیندوسرا کمزور تھا سو یرغمالی ہو گیا
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرارہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں
مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اتر کر دیکھویوں کنارے سے سمندر نہیں دیکھا جاتا
نوجوانی میں پارسا ہوناکیسا کار زبون ہے پیارے
ڈر ہے نہ دوپٹہ کہیں سینے سے سرک جائےپنکھا بھی ہمیں پاس سے جھلنے نہیں دیتے
پیتا نہیں شراب کبھی بے وضو کئےقالب میں میرے روح کسی پارسا کی ہے
جو پارسا ہو تو کیوں امتحاں سے ڈرتے ہوہم اعتبار کا میزان لے کے آئے ہیں
ہوں پارسا ترے پہلو میں شب گزار کے بھیمیں بے لباس نہیں پیرہن اتار کے بھی
چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہیہ ہم کو کس مصیبت میں پھنسا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books