aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paaro.n"
اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پرکب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکنتتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کےزخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
انگڑائی دونوں ہاتھ اٹھا کر جو اس نے لیپر لگ گئے پروں نے پری کو اڑا دیا
ابھی تو پہلے پروں کا بھی قرض ہے مجھ پرجھجک رہا ہوں نئے پر نکالتا ہوا میں
تم نے صرف چاہا ہے ہم نے چھو کے دیکھے ہیںپیرہن گھٹاؤں کے جسم برق پاروں کے
ہم رو بہ روئے شمع ہیں اس انتظار میںکچھ جاں پروں میں آئے تو اڑ کر نثار ہوں
جس نے مہ پاروں کے دل پگھلا دیےوہ تو میری شاعری تھی میں نہ تھا
پروں کو کھول دے ظالم جو بند کرتا ہےقفس کو لے کے میں اڑ جاؤں گا کہاں صیاد
گرمی میں تیرے کوچہ نشینوں کے واسطےپنکھے ہیں قدسیوں کے پروں کے بہشت میں
بڑھانا ہاتھ پکڑنے کو رنگ مٹھی میںتو تتلیوں کے پروں کا دراز ہو جانا
انجام اس کے ہاتھ ہے آغاز کر کے دیکھبھیگے ہوئے پروں سے ہی پرواز کر کے دیکھ
خواہش کی تتلیوں نے ملائم پروں کے ساتھدستک جہاں پہ دی وہ تمہارا ہی در تو ہے
رہتے تھے کبھی جن کے دل میں ہم جان سے بھی پیاروں کی طرحبیٹھے ہیں انہیں کے کوچے میں ہم آج گنہ گاروں کی طرح
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراقتصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیںکمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرحاٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گےبہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہےہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books