تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paas-e-raaz-e-KHat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "paas-e-raaz-e-KHat"
شعر
ضبط راز غم پہ سو جانیں بھی کر دیتے نثار
کیا بتائیں بس زباں پر ان کا نام آ ہی گیا
رشید شاہجہانپوری
شعر
کبھی ہو سکا تو بتاؤں گا تجھے راز عالم خیر و شر
کہ میں رہ چکا ہوں شروع سے گہے ایزد و گہے اہرمن
فراق گورکھپوری
شعر
بھول کے کبھی نہ فاش کر راز و نیاز عاشقی
وہ بھی اگر ہوں سامنے آنکھ اٹھا کے بھی نہ دیکھ