aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahnaa.iyo.n"
بارش کے بعد رات سڑک آئنہ سی تھیاک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا
بس ایک ہی بلا ہے محبت کہیں جسےوہ پانیوں میں آگ لگاتی ہے آج بھی
ابھی تلک ہے صدا پانیوں پہ ٹھہری ہوئیاگرچہ ڈوب چکا ہے پکارنے والا
یہ کاٹے سے نہیں کٹتے یہ بانٹے سے نہیں بٹتےندی کے پانیوں کے سامنے آری کٹاری کیا
زندگی فن نہیں مداری کاپانیوں سے دئے نہیں جلتے
رفتہ رفتہ میری الغرضی اثر کرتی رہیمیری بے پروائیوں پر اس کو پیار آتا گیا
نکل کے آ تو گیا گہرے پانیوں سے مگرکئی طرح کے سرابوں نے مجھ کو گھیر لیا
مگر ان سیپیوں میں پانیوں کا شور کیسا تھاسمندر سنتے سنتے کان بہرے کر لیے ہم نے
میں گہرے پانیوں کو چیر دیتا ہوں مگر حسرتؔجہاں پانی بہت کم ہو وہاں میں ڈوب جاتا ہوں
اس دن سے پانیوں کی طرح بہہ رہے ہیں ہمجس دن سے پتھروں کا ارادہ سمجھ لیا
کناروں سے جدا ہوتا نہیں طغیانیوں کا دکھنئی موجوں میں رہتا ہے پرانے پانیوں کا دکھ
روح ہے ترجمہ پانیوں کا اگرجسم یعنی سمندر میں اک ناؤ ہے
رونے سے اور لطف وفاؤں کا بڑھ گیاسب ذائقہ پھلوں میں نئے پانیوں کا ہے
جزیرے اگ رہے ہیں پانیوں میںمگر پختہ کنارا جا رہا ہے
بہت کشید کیا پانیوں کو سورج نےسمندروں کی مگر بے کرانیاں نہ گئیں
پلکوں پہ جگنوؤں کا بسیرا ہے وقت شامانجمؔ میں پانیوں میں چمک چھوڑ کر گیا
پانیوں میں کھیل کچھ ایسا بھی ہونا چاہئے تھابیچ دریا میں کوئی کشتی ڈبونا چاہئے تھا
تو پانیوں میں ذرا ایسے ہاتھ پاؤں نہ مارنکلنا دور رہا اور ڈوب جائے گا کچھ
کہا اس نے بتاؤ میرے بن یہ زندگی کیا ہےکہا میں نے وہی جو پانیوں میں جھاگ ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books