aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pair"
بدن کا ذکر باطل ہے تو آؤبنا سر پیر کی باتیں کریں گے
ہاتھ پیر آپ ہی میں مار رہا ہوں فی الحالڈوبتے کو ابھی تنکے کا سہارا کم ہے
ہزاروں دل مسل کر پیر سے جھنجھلا کے یوں بولےلو پہچانو تمہارا ان دلوں میں کون سا دل ہے
ہم ہار تو جاتے ہی کہ دشمن کے ہمارےسو پیر تھے سو ہاتھ تھے اک سر ہی نہیں تھا
ہو گئے ہیں پیر سارے طفل اشکگریہ کا جاری ہے اب لگ سلسلا
عشق کی چادر لایا ہوں اور خاص بات یہ ہے اس میںجتنے پیر پسارو یہ اتنی لمبی ہو جاتی ہے
ڈھنگ کی مل جائے گر کوئی زمیندور تک پھر پیر پھیلاتا ہوں میں
کلہاڑی پیر پہ اپنے ہی مار لیتے ہیںشجر کو کاٹ کے سایا تلاش کرتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاںزندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔکہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھیکسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پرہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books