تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pand-e-aduu"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pand-e-aduu"
شعر
جلے گا دل تمہیں بزم عدو میں دیکھ کر میرا
دھواں بن بن کے ارماں محفل دشمن سے نکلیں گے
مضطر خیرآبادی
شعر
عمر بھر رشک عدو ساتھ تھا کہتا کیا حال
وہ ملا بھی کبھی تنہا تو میں تنہا نہ ہوا