aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pappaa"
جب بھی والد کی جفا یاد آئیاپنے دادا کی خطا یاد آئی
دشمنوں کی دشمنی میرے لیے آسان تھیخرچ آیا دوستوں کی میزبانی میں بہت
کاش لوٹیں مرے پاپا بھی کھلونے لے کرکاش پھر سے مرے ہاتھوں میں خزانہ آئے
یہاں جتنے ہیں اپنے باپ کے ہیںتمہارے باپ کا کوئی نہیں ہے
دوسری نے جو سنبھالی چپلپہلی بیوی کی وفا یاد آئی
جل گیا کون میرے ہنسنے پر''یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے''
عشق اولاد کر رہی ہے مگرمیرا جینا حرام ہوتا ہے
زلف کے پیچ میں لٹکے ہوئے شاعر کا وجودتھک چکا ہوگا اسے مل کے اتارو یارو
اپنے دم سے ہے زمانے میں گھٹالوں کا وجودہم جہاں ہوں گے گھٹالے ہی گھٹالے ہوں گے
کہا اٹھلا کے اس نے آئیے نایہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے
جب ہوا کالے کا گورے سے ملاپمل گئیں تاریکیاں تنویر سے
جھوٹ ہے دل نہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں درمیاں سے اٹھتا ہے
مار لاتا ہے جوتیاں دو چار''جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے''
دبانا شرط ہے بجتے ہیں سارےکھلونا بے صدا کوئی نہیں ہے
ننھے لبوں نے ہنس کے جو پاپا کہا مجھےدن بھر کی میری ساری تھکاوٹ اتر گئی
دن میں کبھی ہاتھوں کی صفائی سے گرہ کاٹشب میں کبھی سامان چرانے کے لیے آ
جو حسن جوانوں کے لیے وقف ہے اس کواک بار تو بوڑھوں کو دکھانے کے لیے آ
ہم کہ ہیں بے گھر کوئی وارنٹ لائے گا کہاںجرم کی آسانیاں ہیں لا مکانی میں بہت
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books