تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paraayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "paraayaa"
شعر
ہم جو لٹے اس شہر میں جا کر دکھ لوگوں کو کیوں پہنچا
اپنی نظر تھی اپنا دل تھا کوئی پرایا مال نہ تھا
اختر انصاری اکبرآبادی
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے