aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parakh"
ٹٹولو پرکھ لو چلو آزما لوخدا کی قسم با خدا آدمی ہوں
ناقدو تم تو مرے فن کی پرکھ رہنے دواپنے سونے کو میں پیتل نہیں ہونے دوں گا
جوہری کیوں نہیں پرکھ پایاگولکنڈہ کی کھان تھے ہم تو
ہے دیدہ ور تو ایک نظر میں پرکھ مجھےلازم نہیں کسی کو کئی بار دیکھنا
اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دےہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
ترے سوا بھی کہیں تھی پناہ بھول گئےنکل کے ہم تری محفل سے راہ بھول گئے
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریںبچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پراک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میں
صورت چھپائیے کسی صورت پرست سےہم دل میں نقش آپ کی تصویر کر چکے
وہ کافر نگاہیں خدا کی پناہجدھر پھر گئیں فیصلہ ہو گیا
زندگانی کا لطف تو عظمتؔصرف طوفان کی پناہ میں ہے
بچوں کو بھوکے پیٹ سلانے کے بعد ہمکیسے غزل کے شعر سنائیں جہاں پناہ
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیںجب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا
آنکھ چرا رہا ہوں میں اپنے ہی شوق دید سےجلوۂ حسن بے پناہ تو نے یہ کیا دکھا دیا
ایک مدت میں پرکھنے کا شعور آتا ہےبے وفا کہہ دوں انہیں پہلی نظر میں کیسے
متاع درد پرکھنا تو بس کی بات نہیںجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books