تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parastish-e-Gam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "parastish-e-Gam"
شعر
کہیں ہم بحر بے پایان غم کی ماہیت کس سے
نہ لہروں سے کوئی واقف نہ کوئی تھاہ جانے ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی
جگدیش سہائے سکسینہ
شعر
ضبط راز غم پہ سو جانیں بھی کر دیتے نثار
کیا بتائیں بس زباں پر ان کا نام آ ہی گیا