aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parbato.n"
میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگگیلی زمین کھود کے فرہاد ہو گئے
ان پربتوں کے بیچ تھی مستور اک گپھاپتھر کی نرمیوں میں تھی محفوظ کائنات
فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سےگناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھا
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکاگزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں
کسی پہ کرنا نہیں اعتبار میری طرحلٹا کے بیٹھوگے صبر و قرار میری طرح
کبھی میری طلب کچے گھڑے پر پار اترتی ہےکبھی محفوظ کشتی میں سفر کرنے سے ڈرتا ہوں
ہم جور پرستوں پہ گماں ترک وفا کایہ وہم کہیں تم کو گنہ گار نہ کر دے
ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کاشمع بھی بجھتی ہے پروانوں کے جل جانے کے بعد
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہےوہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
فاصلے یہ سمٹ نہیں سکتےاب پرایوں میں کر شمار مجھے
بستی بستی پربت پربت وحشت کی ہے دھوپ ضیاؔچاروں جانب ویرانی ہے دل کا اک ویرانہ کیا
ابھی سے ہوش اڑے مصلحت پرستوں کےابھی میں بزم میں آیا ابھی کہاں بولا
کھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئےحق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے
فریدؔ اک دن سہارے زندگی کے ٹوٹ جائیں گےسبب یہ ہے کہ خود کو بے سہارا کر رہا ہوں میں
بت پرستوں کوں ہے ایمان حقیقی وصل بتبرگ گل ہے بلبلوں کوں جلد قرآن مجید
تم ہوس پرستوں کے سینکڑوں خدا ٹھہرےایک ہے خدا اپنا دوسرا نہیں رکھتے
تمہیں بھی بھولنے کی کوششیں کیںکہ خود پر بھی قیامت کر گیا وہ
اے خدا انسان کی تقسیم در تقسیم دیکھپارساؤں دیوتاؤں قاتلوں کے درمیاں
پربت صحرا ندیاں جنگل ہم راز ترے ہونا چاہیںخاموش پرندے اب تو نکل دکھ کو سرگم کرنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books