aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-daarii"
اللہ اللہ حسن کی یہ پردہ داری دیکھیےبھید جس نے کھولنا چاہا وہ دیوانہ ہوا
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔکچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
ہو گئی آوارہ گردی بے گھری کی پردہ دارکام جتنا ہم کو آتا تھا وہ کام آ ہی گیا
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشقپر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
درد سہنے کے لئے صدمے اٹھانے کے لئےان سے دل اپنا مجھے واپس طلب کرنا پڑا
جمع کر کے درد سارے تو نے پیدا دل کیاکہہ تو اے دست قضا اس سے کیا حاصل کیا
کہنا پڑا انہیں کو مسیحائے وقت بھیجن سے ہمارے درد کا درماں نہ ہو سکا
روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑاہائے کہ دل کے درد نے درد کو دل بنا دیا
کی ترک محبت تو لیا درد جگر مولپرہیز سے دل اور بھی بیمار پڑا ہے
سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اسے بے پردہ دیکھے گیمجھے ڈر ہے نہ توہین جمال یار ہو جائے
پڑا ہوں اس طرح اس در پہ مضطرؔکوئی دیکھے تو جانے مار ڈالا
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہےوگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
بازار سے گزرے ہے وہ بے پردہ کہ اس کوہندو کا ہے خطرہ نہ مسلمان کا ڈر ہے
سنائی جاتی ہیں در پردہ گالیاں مجھ کوکہوں جو میں تو کہے آپ سے کلام نہیں
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار باراے کاش جانتا نہ ترے رہگزر کو میں
کرتا کچھ اور ہے وہ دکھاتا کچھ اور ہےدراصل سلسلہ پس پردہ کچھ اور ہے
درمیاں گرچہ حجابات نہیں دوری کےاب جو حائل ہے وہ پردہ ہے شناسائی کا
ہمیں کم بخت احساس خودی اس در پہ لے بیٹھاہم اٹھ جاتے تو وہ پردہ بھی اٹھ جاتا جو حائل تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books