تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pareshaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pareshaan"
شعر
پریشاں ہونے والوں کو سکوں کچھ مل بھی جاتا ہے
پریشاں کرنے والوں کی پریشانی نہیں جاتی
سیماب اکبرآبادی
شعر
شجاعؔ وہ خیریت پوچھیں تو حیرت میں نہ پڑ جانا
پریشاں کرنے والے خیر خواہوں میں بھی ہوتے ہیں