aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parfum"
جو تم پرفیوم میں ڈبکی لگا کر روز آتی ہوفضا تم سے معطر ہے ہوا میں کچھ نہیں رکھا
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکنتو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
ہماری فتح کے انداز دنیا سے نرالے ہیںکہ پرچم کی جگہ نیزے پہ اپنا سر نکلتا ہے
پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرنسرخ پرچم افق صبح پہ لہراتے ہیں
سر پائے خم پہ چاہیئے ہنگام بے خودیرو سوئے قبلہ وقت مناجات چاہیئے
کیا غم اگر یزید رہا اقتدار میںپرچم تو پھر حسین کا میر عوام ہے
پسپا ہوئی سپاہ تو پرچم بھی ہم ہی تھےحیرت کی بات یہ ہے کہ برہم بھی ہم ہی تھے
میں اوروں کو کیا پرکھوں آئنۂ عالم میںمحتاج شناسائی جب اپنا ہی چہرا ہے
ہم شاعر حیات ہیں ہم شاعر حیات!دوراںؔ وہ سرخ رنگ کا پرچم تو دو ہمیں
تیرے کاندھے پہ محبت کا ٹکا ہے پرچمجان بے شک نہ رہے ہار نہ ہونے پائے
اول اہل قبیلہ نے پرچم بنایا اسے اور پھرپیش دشمن بھی تاوان میں صرف میری ردا لے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books