تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "partav"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "partav"
شعر
ہوا میں جب اڑا پردہ تو اک بجلی سی کوندی تھی
خدا جانے تمہارا پرتو رخسار تھا کیا تھا
پروین ام مشتاق
شعر
موج تخیل گل کا تبسم پرتو شبنم بجلی کا سایہ
دھوکا ہے دھوکا نام جوانی اس کو جوانی کوئی نہ سمجھے