aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvardigaar"
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دےجو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاجکہنا پڑا کہ شکر ہے پروردگار کا
اٹھتے نہیں ہیں اب تو دعا کے لیے بھی ہاتھکس درجہ ناامید ہیں پروردگار سے
کہاں کے ماہر و کامل ہو تم ہنر میں عدیلؔتمہارے کام تو پروردگار کرتا ہے
سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سرکس اہتمام سے پروردگار شب نکلا
کیا ہے آنے کا وعدہ تو اس نےمرے پروردگار آئے نہ آئے
دل میں سجدے کیا کرو مفتیؔاس میں پروردگار رہتا ہے
دیکھوں گا کس قدر تری رحمت میں جوش ہےپروردگار مجھ کو گناہوں کا ہوش ہے
ابر آئے تو شراب پئیں بادہ خوار ہیںامیدوار رحمت پروردگار ہیں
جہاں کہیں بھی کوئی دل فگار ہوتا ہےوہیں پہ سایۂ پروردگار ہوتا ہے
کیا کلیم کو ارمان دید نے رسوادکھا کے جلوۂ پروردگار تھوڑا سا
پروردگار اسے اگر آنا نہیں کبھیاس کا خیال کیوں ہمیں آتا ہے بار بار
میں رفتہ رفتہ تجھے بھولتا ہی جاتا ہوںکسی کی یاد یوں پروردگار آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books