aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvez"
سارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاںوہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
نہ جانے کہہ گئے کیا آپ مسکرانے میںہے دل کو ناز کہ جان آ گئی فسانے میں
وقت اچھا ضرور آتا ہےپر کبھی وقت پر نہیں آتا
مری زندگی کی زینت ہوئی آفت و بلا سےمیں وہ زلف خم بہ خم ہوں جو سنور گئی ہوا سے
اتنا بے آسرا نہیں ہوں میںآدمی ہوں خدا نہیں ہوں میں
ابھی سے صبح گلشن رقص فرما ہے نگاہوں میںابھی پوری نقاب الٹی نہیں ہے شام صحرا نے
میری فطرت ہی میں شامل ہے محبت کرنااور فطرت کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی
گیت ہریالی کے گائیں گے سسکتے ہوئے کھیتمحنت اب غارت جاگیر تک آ پہنچی ہے
پوچھا تھا میں نے جب اسے کیا مجھ سے عشق ہے؟اس کو مرے سوال پہ حیرت نہیں ہوئی
یاد ہیں آپ کے توڑے ہوئے پیماں ہم کوکیجئے اور نہ شرمندۂ احساں ہم کو
ساحرؔ یہ میرا دیدۂ گریاں ہے اور میںصحرا میں کوئی دوسرا جھرنا تو ہے نہیں
بس ایک دھیان کی میں انگلی تھام رکھی ہےکہ بھیڑ میں کہیں خود سے جدا نہ ہو جاؤں
الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیںپیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں
اپنا گھر شہر خموشاں سا ہےکون آئے گا یہاں شام ڈھلے
تم ان کو سزا کیوں نہیں دیتے کہ جنہوں نےمجرم کا ضمیر اور سکوں لوٹ لیا ہے
شیریں کے شیفتہ ہوئے پرویز و کوہ کنشاعر ہوں میں یہ کہتا ہوں مضمون لڑ گیا
یہ تاج کے سائے میں زر و سیم کے خرمنکیوں آتش کشکول گدا سے نہیں ڈرتے
ہر مسافر ترے کوچے کو چلااس طرف چھاؤں گھنی ہو جیسے
گزرا ہے کون پھول کھلاتا خرام سےشادابؔ آج راہ گزر پا رہا ہوں میں
سخت جاں وہ ہوں کہ مقتل سے سرافراز آیاکتنی تلواروں کو دیتا ہوا آواز آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books