aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-gubaar-e-nafas"
پس غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھاترے بہانے ہمیں انتظار اپنا تھا
ہاں اے غبار آشنا میں بھی تھا ہم سفر تراپی گئیں منزلیں تجھے کھا گئے راستے مجھے
ذرا سی بات پر صید غبار یاس ہوناہمیں برباد کر دے گا بہت حساس ہونا
اے غبار خواہش یک عمر اپنی راہ لےاس گلی میں تجھ سے پہلے اک جہاں موجود ہے
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
وہ الوداع کا منظر وہ بھیگتی پلکیںپس غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
پاس آداب حسن یار رہاعشق میرے لیے ادیب ہوا
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
گر یہی ہے پاس آداب سکوتکس طرح فریاد لب تک آئے گی
کون رویا پس دیوار چمن آخر شبکیوں صبا لوٹ گئی راہ گزر سے پوچھو
پاس آداب وفا تھا کہ شکستہ پائیبے خودی میں بھی نہ ہم حد سے گزرنے پائے
جانے کس کس کا گلا کٹتا پس پردۂ عشقکھل گئے میری شہادت میں ستم گر کتنے
پاس پندار طبیعت دل اگر رکھ لے تو کیاہے وجود درد محکم ضبط غم کر لے تو کیا
پنہاں ہیں صد سوال پس پردۂ حیادل دے دیا جواب تھا لیکن رہے خموش
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائیہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں
بجا کہ ہے پاس حشر ہم کو کریں گے پاس شباب پہلےحساب ہوتا رہے گا یا رب ہمیں منگا دے شراب پہلے
خالی نہ عندلیب کا سوز نفس گیاوہ لو چلی کہ رنگ گلوں کا جھلس گیا
تیغ نفس کو بہت ناز تھا رفتار پرہو گئی آخر مرے خوں میں نہا کر خموش
دور بیٹھا غبار میرؔ اس سےعشق بن یہ ادب نہیں آتا
پاس آئے تو اور ہو گئے دوریہ کتنے عجیب فاصلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books