aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasa.ndiyaa.n"
ضرب المثل ہیں اب مری مشکل پسندیاںسلجھا کے ہر گرہ کو پھر الجھا رہا ہوں میں
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
نہ جانے ختم ہوئی کب ہماری آزادیتعلقات کی پابندیاں نبھاتے ہوئے
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباسکچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے
حسد کا رنگ پسندیدہ رنگ ہے سب کایہاں کسی کو کوئی اب دعا نہیں دیتا
بوئے اقرار بھی آتی ہو جو انکار کے ساتھایسے انکار پسندیدہ ہیں اقرار کے ساتھ
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھیخدا کا شکر ہے اس شخص نے وفا نہیں کی
تم جو چاہو وہ کرتے پھرتے ہوساری پابندیاں ہمی پر ہیں
پیغام تو ان کا آیا ہے تم شہر میں تشنہؔ آ جاؤصحرا ہے پسندیدہ ہم کو ہم شہر میں جا کر کیا کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books