تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "patta"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "patta"
شعر
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
شعر
اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں