aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paudaa"
دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگےاداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے
خواہشوں کے پیڑ سے گرتے ہوئے پتے نہ چنزندگی کے صحن میں امید کا پودا لگا
وہ مجھ سے پیار کب کرتا ہے بس ملتا ملاتا ہےکرائے کے مکاں میں کب کوئی پودا لگاتا ہے
ہنسئے چراغ اجالیے پودے لگائیےکچھ حوصلہ بڑھائیے بوڑھی زمین کا
اس پیڑ کے ہر پھل میں مرا حق ذرا رکھناجس ننھے سے پودے کو شجر میں نے کیا ہے
تم نے پودے کو تھا سائے میں رکھادھوپ میں رکھتے تو زندہ ہوتا
خاکستر جاں کو مری مہکائے تھا لیکنجوہی کا وہ پودھا مرے آنگن میں نہیں تھا
اب مانگنے پہ چھاؤں بھی دیتے نہیں مجھےپودے جو اپنے خون سے میں سینچتا رہا
جس شخص کو سائے کی ہے آج بڑی چاہتپوچھو تو کبھی اس نے پودے بھی لگائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books