تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paune"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "paune"
شعر
من دھن سب قربان کیا اب سر کا سودا باقی ہے
ہم تو بکے تھے اونے پونے پیار کی قیمت کم نہ ہوئی
سجاد باقر رضوی
شعر
میں تجھ کو بھول نہ پاؤں یہی سزا ہے مری
میں اپنے آپ سے لیتا ہوں انتقام اپنا