aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pesh-e-zaalim"
قائمؔ میں ریختہ کو دیا خلعت قبولورنہ یہ پیش اہل ہنر کیا کمال تھا
اب یوں ہی دیکھتا ہوں رستہمنزل پیش نظر نہیں ہے
پیش زمیں رہوں کہ پس آسماں رہوںرہتا ہوں اپنے ساتھ میں چاہے جہاں رہوں
ہر چہرہ ہر رنگ میں آنے لگتا ہےپیش نظر یادوں کے البم ہوتے ہیں
ہمارے پیش نظر منزلیں کچھ اور بھی تھیںیہ حادثہ ہے کہ ہم تیرے پاس آ پہنچے
ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کیہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی
دریغ چشم کرم سے نہ رکھ کہ اے ظالمکرے ہے دل کو مرے تیری یک نظر محظوظ
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہےبچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
بے خیالی میں بھی پھر ان کا خیال آتا ہےوہی تصویر مرے پیش نظر ہوتی ہے
ہے دور فلک ضعف میں پیش نظر اپنےکس وقت ہم اٹھتے ہیں کہ چکر نہیں آتا
رخ عالم کو پیش و پس نہ کر دیں یہ جنوں پیشہخدا نے آدمی کو وقفے وقفے سے پکارا ہے
بس کہ ہے پیش نظر پست و بلند عالمٹھوکریں کھا کے مری آنکھوں میں خواب آتا ہے
عشق پر اختیار ہے کس کافائدہ پیش و پس میں کچھ بھی نہیں
اب لوگ اپنے آپ کو پہچانتے نہیںپیش نگاہ جیسے کوئی آئینہ نہ ہو
امید وفا کے پیش نظر میں ان کی جفائیں بھول گیاہے مستقبل پر آنکھ مری ماضی کو بھلاتا جاتا ہوں
ساقی مجھے خمار ستائے ہے لا شرابمرتا ہوں تشنگی سے اے ظالم پلا شراب
بے زبانی ترجمان شوق بے حد ہو تو ہوورنہ پیش یار کام آتی ہے تقریریں کہیں
بہت دلوں کو ستایا ہے تو نے اے ظالممجھے یہ ڈر ہے کوئی شخص بد دعا نہ کرے
غل شور کہاں کا ہے سن تو سہی او ظالمکیا ہے ترے کوچہ میں کیسا ہے یہ واویلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books