تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peshaanii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "peshaanii"
شعر
انہی حیرت زدہ آنکھوں سے دیکھے ہیں وہ آنسو بھی
جو اکثر دھوپ میں محنت کی پیشانی سے ڈھلتے ہیں
جمیلؔ مظہری
شعر
ہونٹوں سے اس درد کی خوشبو آ کر جسم میں پھیل گئی
کتنا درد اکٹھا تھا اس ٹھنڈی سی پیشانی میں
ضیا ضمیر
شعر
خدا کو جس سے پہنچیں ہیں وہ اور ہی راہ ہے زاہد
پٹکتے سر تری گو گھس گئی سجدوں سے پیشانی