تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peshkash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "peshkash"
شعر
مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں
مرتضیٰ برلاس
شعر
کچہری میں چمن کی ہر طرف فریاد بلبل ہے
کئے ہو ان دنو میں گل کوں شاید پیشکار اپناں