تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaataa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "phaataa"
شعر
گدا کو گر قناعت ہو تو پھاٹا چیتھڑا بس ہے
وگرنہ حرص آگے تھان سو گز کا لنگوٹی ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں