تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaile"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "phaile"
شعر
بے سال و سن زمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ہم
بے رنگ و نسل نام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
اکبر حیدرآبادی
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو