تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phale"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "phale"
شعر
کسی مس سے جو نادانی میں کچھ مسٹیک ہو جائے
دعا کرتے ہیں نادانی بھی فال نیک ہو جائے
امیر الاسلام ہاشمی
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو